میٹھا پوئیا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پوئیا، گھوڑے کی وہ رفتار جو نہ بہت تیز اور نہ بہت سست ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پوئیا، گھوڑے کی وہ رفتار جو نہ بہت تیز اور نہ بہت سست ہو۔